مہا بلی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بہت طاقتور اور شجاع، بہت قوی، نہایت زبردست؛ شہنشاہ اکبر کا خطاب۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بہت طاقتور اور شجاع، بہت قوی، نہایت زبردست؛ شہنشاہ اکبر کا خطاب۔